You are going through a long tunnel. What will warn you of congestion or an incident ahead?
آپ ایک سرنگ میں سے گزررہے ہیں۔ آپ کو ان چیزوں کا کیسے پتہ چلے گا جو حادثات یا رش سے خبردار کرتی ہیں؟

Mark one answer
Areas marked with hatch markings
وہ علاقے جہاں سڑک پر متوازی لکیروں کے نشان لگے ہوتے ہیں
Other drivers flashing their lights
دوسرے ڈارئیوروں کی فلیش ہوتی ہوئی لائٹیں
Variable message signs
بدلتے ہوئے پیغاموں کے سائن
Hazard warning lines
خطرے سے آگاہ کرنے والی لائنز

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!