What is the purpose of these yellow criss-cross lines on the road?
سڑک پر ان پیلی کرس کراس (criss-cross) لائنوں کا کیا مطلب ہے؟

Mark one answer
To make you more aware of the traffic lights
تاکہ آپ کو ٹریفک لائٹوں کے بارے میں آگاہ کیا جاسکے
To guide you into position as you turn
تاکہ جیسے ہی آپ مڑیں آپ کو اپنی پوزیشن بنانے کے بارے میں رہنمائی دے سکے
To show you where to stop when the lights change
تاکہ آپ کو یہ بتایا جاسکے کہ لائٹیں تبدیل ہونے کی صورت میں آپ کو کہاں رکنا چاہئے
To prevent the junction becoming blocked
تاکہ جنکنشن کو بلاک ہونے سے بچایا جاسکے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!