The left-hand pavement is closed due to street repairs. What should you do?
سڑک کی مرمت کے لئے بائیں طرف کے فٹ پاتھ کا راستہ بند ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Watch out for pedestrians walking in the road
سڑک پر پیدل چلنے والوں کا خیال رکھنا چاہئے
Speed up to get past the roadworks quicker
مرمت کے راستے سے جلدی رفتار بڑھا کر نکل جانا چاہئے
Use your right-hand mirror more often
دائیں طرف کے شیشے کا استعمال زیادہ کرنا چاہئے
Position close to the left-hand kerb
بائیں طرف کے فٹ پاتھ کے نزدیک رکھنا چاہئے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!