To warn you of their presence
تاکہ وہ آپ کو اپنی موجودگی کے بارے میں خبردار کریں
To show that they are giving way to you
آپ کو بتانے کے لئے کہ وہ آپ کو راستہ دے رہے ہیں
To warn of a radar speed trap ahead
تاکہ آپ کو اس بات سے خبردار کیا جائے کہ آگے تیز رفتاری کا پتہ چلانے والا آلہ ہے
To let you know there is a fault with your vehicle
تاکہ آپ کو یہ بتایا جائے کہ آپ کی گاڑی میں کوئی نقص ہے
Ready to go premium?
Registration is quick, easy and hassle-free!