You are following a long lorry. The driver signals to turn left into a narrow road. What should you do?
آپ ایک لمبی لوری کے پیچھے جارہے ہیں۔ ڈرائیور بائیں طرف ایک تنگ روڈ پر مڑنے کا اشارہ دیتا ہے۔ آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Overtake on the right as soon as the lorry slows down
جیسے ہی لوری آہستہ ہو دائیں طرف سے اوورٹیک کرلیں
Overtake on the left before the lorry reaches the junction
اس سے پہلے کہ لوری جنکشن پہ پہنچے آپ بائیں طرف سے اوورٹیک کرلیں
Do not overtake unless you can see there is no oncoming traffic
اس وقت تک اوورٹیک نہ کریں جب تک آپ یہ نہ دیکھ لیں کہ سامنے سے کوئی ٹریفک تو نہیں آرہی
Do not overtake, stay well back and be prepared to stop
ہرگز اوورٹیک نہ کریں اور اپنی گاڑی کو لوری سے کافی پیچھے رکھیں اور رکنے کے لئے تیار رہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!