Powered vehicles used by disabled people are small and hard to see. How do they give early warning when on a dual carriageway?
پاورڈ گاڑیاں جنہیں معذور لوگ استعمال کرتے ہیں سائز میں چھوٹی ہوتی ہیں اور مشکل سے نظر آتی ہیں۔ جب وہ ڈیوول کیرج وے پر ہوتی ہیں تو وقت سے پہلے کیسے خبردار کرتے ہیں؟

Mark one answer
They will have a flashing amber light
ان کی گاڑی پر فلیش کرتی ہوئی پیلی لائٹ ہوگی
They will have a flashing red light
ان کی گاڑی پر فلیش کرتی ہوئی سرخ لائٹ ہوگی
They will have a flashing green light
ان کی گاڑی پر فلیش کرتی ہوئی سبز لائٹ ہوگی
They will have a flashing blue light
ان کی گاڑی پر فلیش کرتی ہوئی نیلی لائٹ ہوگی

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!