You are following a cyclist. You wish to turn left just ahead. You should
آپ ایک سائیکل سوار کے پیچھے گاڑی چلا رہے ہیں۔ آپ تھوڑا سا بائیں مڑنا چاہتے ہیں۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
overtake the cyclist before the junction
جنکشن کی جگہ سے پہلے سائیکل سوار سے آگے نکل جائیں
pull alongside the cyclist and stay level until after the junction
جنکشن کی جگہ تک سائیکل سوار کے ساتھ چلیں
go around the cyclist on the junction
جنکشن کی جگہ تک سائیکل سوار کی ایک طرف سے ہوتے ہوئے جنکشن تک پہنچ جائیں
hold back until the cyclist has passed the junction
جب تک سائیکل سوار جنکشن پار نہ کرلے آپ اس کے پیچھے رہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!