You are following a car driven by an elderly driver. You should
آپ ایک گاڑی کے پیچھے ہیں جس کو ایک بوڑھا ڈرائیور چلا رہا ہے۔ آپ کو چاہئے کہ

Mark one answer
flash your lights and overtake
لائٹوں کو فلیش کریں اور اوورٹیک کریں
stay very close behind but be careful
اس کے پیچھے نزدیک رہیں اور گاڑی احتیاط سے چلائیں
be aware that the driver's reactions may not be as fast as yours
آپ خبردار رہیں کہ ڈرائیور کا ردعمل آپ کی طرح تیز نہیں ہوگا
expect the driver to drive badly
آپ توقع کریں کہ ڈرائیور گاڑی صحیح نہیں چلائے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!