You are on a motorway. You see this sign on a lorry that has stopped in the right-hand lane. You should
آپ موٹروے پر ہیں۔ آپ ایک لوری پر یہ سائن دیکھتے ہیں جو کہ دائیں طرف والی لین میں رک گئی ہے۔ آپ کو چاہئے

Mark one answer
pass the lorry on the left
لوری کی بائیں طرف سے آگے نکل جائیں
move into the right-hand lane
دائیں طرف والی لین میں ہوجائیں
leave the motorway at the next exit
اگلے باہر نکلنے والے راستے سے موٹر وے کو چھوڑ دیں
stop behind the flashing lights
فلیش کرتی ہوئی لائٹوں کے پیچھے رک جائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!