You are signalling to turn right in busy traffic. How would you confirm your intention safely?
کافی مصروف ٹریفک میں جاتے ہوئے آپ دائیں طرف مڑنے کا سگنل دے رہے ہیں۔ آپ بحفاظت اپنے ارادے کا اظہار کیسے کریں گے؟

Mark one answer
Flash your headlights
اپنی گاڑی کی ہیڈلائٹوں کو فلیش کریں
Sound the horn
ہارن بجائیں
Position over the centre line
سینٹر لائن کے اوپر اپنی پوزیشن کریں
Give an arm signal
ہاتھ کا اشارہ دیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!