Change to the opposite carriageway
کیرج وے تبدیل کرکے مخالف سمت میں چلے جائیں
Leave the motorway at the next exit
اگلے باہر نکلنے والے راستے پر موٹروے کو چھوڑ دیں
Pull up on the hard shoulder
ہارڈ شولڈر پر رک جائیں
Change to the lane on your left
اپنی لین کو تبدیل کرکے بائیں طرف والی لین میں آجائیں
Ready to go premium?
Registration is quick, easy and hassle-free!