Following this vehicle too closely is unwise because
اس گاڑی کے بالکل پیچھے گاڑی چلانا عقلمندی نہیں ہے کیونکہ

Mark one answer
your brakes will overheat
آپ کی گاڑی کی بریکیں بہت زیادہ گرم ہوجائیں گی
your view ahead is reduced
آپ سامنے زیادہ دور تک نہیں دیکھ سکتے
your engine will overheat
آپ کی گاڑی کا انجن بہت زیادہ گرم ہوجائے گا
your view ahead is increased
آپ سامنے زیادہ دور تک دیکھ سکتے ہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!