You are on a three-lane motorway towing a trailer. You may use the right-hand lane when
آپ ایک تین لین والی موٹروے پر ٹریلر کو کھینچ رہے ہیں۔ آپ دائیں طرف کی لین کا استعمال کرسکتے ہیں

Mark one answer
large vehicles are in the left and centre lanes
جب بڑی گاڑیاں بائیں طرف اور درمیان والی لین میں ہوں
there are lane closures
جب لین بند ہو
there is slow moving traffic
جب ٹریفک آہستہ چل رہی ہو
you can maintain a high speed
جب آپ کافی تیز رفتار پر گاڑی چلارہے ہوں