You are in a tunnel and you see this sign. What does it mean?
آپ ایک سرنگ میں سے گاڑی چلاتے ہوئے گزررہے ہیں اور آپ یہ ساین دیکھتے ہیں۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

Mark one answer
Beware of pedestrians crossing ahead
پیدل چلنے والوں کی کراسنگ سے ہوشیار رہیں
Direction to emergency pedestrian exit
ایمرجنسی کی صورت میں پیدل چلنے والوں کے لئے باہر نکلنے والے راستے کی طرف نشاندہی ہے
Beware of pedestrians, no footpath ahead
پیدل چلنے والوں سے ہوشیار رہیں آگے کوئی فٹ پاتھ نہیں ہے
No access for pedestrians
پیدل چلنے والوں کو جانے کی اجازت نہیں ہے

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!