You are driving at dusk. You should switch your lights on
آپ ڈھلتی شام کے وقت گاڑی چلا رہے ہیں۔آپ کو گاڑی کی لائٹیں جلا لینی چاہئیں؟

Mark two answers
even when street lights are not lit
اگرچہ سٹریٹ لائٹس ابھی تک نہ جلی ہوں
only when others have done so
صرف اس وقت جب دوسروں نے اپنی گاڑی کی لائٹیں جلائی ہوں
so others can see you
تاکہ دوسرے آپ کو دیکھ سکیں
only when street lights are lit
صرف اس وقت جب سٹریٹ لائٹس چل رہی ہوں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!