You are approaching unmarked crossroads. How should you deal with this type of junction?
آپ ایک کراس روڈ کے قریب آرہے ہیں جس پر کوئی سائن نہیں لگا۔ اس قسم کے جنکشن پر آپ کو کیا کرنا چاہئے؟

Mark one answer
Slow down and look both ways
آہستہ ہو جائیں اور دونوں طرف دھیان دیتے ہوئے نکلیں
Accelerate and keep to the middle
اپنی رفتار تیز کردیں اور درمیان میں رہیں
Accelerate looking to the left
اپنی رفتار تیز کردیں اور بائیں طرف دیکھتے رہیں
Slow down and keep to the right
آہستہ ہوجائیں اور دائیں طرف رہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!