Why should you look particularly for motorcyclists and cyclists at junctions?
آپ کو جنکشن پر موٹر سائیکل سواروں اور سائیکل سواروں کا خاص خیال کیوں رکھنا چاہئے؟

Mark one answer
They may want to turn into the side road
وہ شاید سائیڈ روڈ میں مڑنا چاہتے ہوں
They may slow down to let you turn
ہوسکتا ہے کہ وہ آہستہ ہوجائیں اور آپ کو مڑنے دیں
They are harder to see
وہ مشکل سے نظر آتے ہیں
They might not see you turn
شاید وہ آپ کو مڑتے ہوئے نہ دیکھ سکیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!