Why are vehicles fitted with rear fog lights?
گاڑیوں میں پچھلی دھند کی لائٹیں کیوں لگی ہوتی ہیں؟

Mark one answer
To make them more visible in thick fog
تاکہ گاڑیوں کو بہت زیادہ دھند میں دیکھا جاسکے
To use if broken down in a dangerous position
ان کو تب استعمال کیا جاسکے جب گاڑی کسی خطرناک پوزیشن میں خراب ہوجائے
To be seen when driving at high speed
تاکہ وہ تیز رفتاری کے دوران نظر آسکیں
To warn drivers following closely to drop back
ڈرائیوروں کو بتانے کے لئے کہ نزدیک آنے کے بجائے فاصلے پر رہیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!