Menu
Menu

You are driving on a motorway. There is a slow-moving vehicle ahead. On the back you see this sign. You should
آپ موٹروے پر گاڑی چلارہے ہیں۔ ایک آہستہ چلنے والی گاڑی آپ کے آگے جارہی ہے۔ آپ اس کے پچھلی طرف یہ سائن دیکھتے ہیں۔ آپ کو

Mark one answer
pass on the right
دائیں طرف سے آگے نکل جائیں
leave at the next exit
اگلے باہر نکنے والے راستے سے موٹر وے کو چھوڑ دیں
drive no further
اس سے آگے گاڑی نہ چلائیں
pass on the left
بائیں طرف سے آگے نکل جائیں