In heavy motorway traffic the vehicle behind you is following too closely. How can you lower the risk of a collision?
موٹر وے پر بہت زیادہ ٹریفک ہے اور آپ کے پیچھے آنے والی گاڑی آپ کے بہت قریب ہے۔ آپ کس طرح ایکسیڈنٹ ہونے کے امکان کو کم کرسکتے ہیں؟

Mark one answer
Increase your distance from the vehicle in front
اگلی گاڑی سے اپنی گاڑی کا مناسب فاصلہ رکھیں
Switch on your hazard lights
خطرے والی لائٹیں جلا دیں
Move onto the hard shoulder and stop
گاڑی کو ہارڈ شولڈر پر کرلیں اور کھڑے ہوجائیں
Operate the brakes sharply
تیزی سے بریک پیڈل پر پاوں دبائیں

Ready to go premium?

Registration is quick, easy and hassle-free!